Skip to main content

بچوں کو موبائل سے کیسے دور رکھا جاے

🍄💎🍄💎❤💎🍄
 *چھوٹے بچوں کی مائیں متوجہ ہوں۔*
🍄〰〰❤〰〰🍄
🔺بار بار یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ دو تین سال کا بچہ ہر وقت ہمارا فون پکڑ کر بیٹھا رہتا ہے۔
📱 *اسکرین کبھی فون، کبھی ٹیب، کبھی ٹی وی، کبھی کمپیوٹر کی شکل میں اسکے سامنے رہتی ہے۔* اسکی *addiction* کیسے ختم کی جائے؟؟
🔺سچی بات تو یہ ہے کہ *بچوں کی اس فون اڈِکشن کے ذمہ دار ماں باپ خود ہیں۔*
🔺چھوٹے سے بچے *کو نان سٹاپ اسکرین* دی ہی کیوں جاتی ہے؟
🔺چند ماہ کے بچے کو ہم *فون پر ٹیونز اور کارٹونز لگا کر اس کو بہلاتے ہیں*۔ وہ معصوم جب ہاتھ بڑھا کر فون مانگتا ہے تو اس *حرکت کو خوب انجوائے* کرتے ہیں، اور ہر ایک کے سامنے کر کر کے دکھاتے ہیں جس سے بچے کو یہی *تاثر* ملتا ہے کہ بہت *اچھا کام* کر رہا ہے۔ جب اسکی عادت پکی ہو جاتی ہے اور فون نہ پکڑانے پر وہ روتا ہے تو اس کو ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں
🔺 *حالانکہ ڈانٹ کا اصل حقدار یہاں بچے کے علاوہ کوئی ہے*
🍄 *اب آئیے مسئلے کے حل کی طرف!*
🔺سب سے پہلے تو فون میں سے ہر قسم کی *گیمز وغیرہ ڈیلیٹ* کر دیں۔ اس پر *پاس ورڈ* لگائیں۔ اسکو *بچے کی پہنچ سے دور رکھیں*
جب وہ مانگے تو *سہولت* سے اسکو بتائیں کہ بیٹا وہ ماما کے کام کی چیز ہے، بچے اپنے کھلونوں سے کھیلتے ہیں۔ اور ساتھ ہی اسکا *دھیان* کسی اور طرف بٹائیں کہ فون کو بھول جائے کہ "آئیں ہم play dough سے کھیلیں یا آئیں ایک مزے کی ایکٹیویٹی کرتے ہیں۔"
  🍄 *اب کیا ایکٹیوٹی کی جائے؟*
🔺اگر تو آپ کچن میں ہیں، اسے کچن میں ہی کچھ کرنے کو دے دیں۔ نیچے شیٹ بچھا کر تھوڑا سا میدہ برتن میں ڈال دیں۔ ساتھ میں پانی بھی پکڑا دیں۔ وہ *بیٹھ کر آٹا گوندھتا رہے۔* یا آٹے کا چھوٹا سا پیڑہ اسکو پکڑا دیں اور ساتھ میں خشک آٹا، وہ *روٹیاں بنا لے۔* ایک دو پلاسٹک کے برتن سنک میں رکھ دیں اور سنک کے ساتھ کرسی پر کھڑا ہو کر برتن دھو لے۔
🔺اگر آپ ڈسٹنگ کر رہی ہیں تو ایک *چھوٹی سپرے والی بوتل اور ایک کپڑا* اسکو بھی دے دیں کہ *صفائی* کرے۔ چھوٹا وائپر پکڑا دیں کہ باتھ روم میں وائپر لگا دے یا شیشے صاف کر لے۔ 🔺 *الغرض، گھر کے جس حصے میں بھی آپ ہیں، اسکو اپنے ساتھ مصروف کر لیں۔*
آپکا کام تھوڑا سا *بڑھ* جائے گا۔ وہ شیشے جو *بچے نے صاف*کیے ہیں، *دوبارہ صاف* کرنے پڑیں گے۔ باقی کام بھی اسی طرح۔ لیکن اسکی *بہت تعریف* کریں کہ وہ ماما کی کتنی *مدد* کر رہے ہیں اور ماما کو ان پر کتنا *فخر* ہے۔
🔺دوسری بات یہ کہ جب خود بچے کی صاف کی ہوئی چیزوں کو *ٹھیک سے صاف کرنا* ہو، اسکے سامنے نہ کریں تا کہ اس کا *دل خفا نہ ہو۔* بچے میں اس سے بہت *اعتماد* آتا ہے کہ وہ گھر کا ایک *فعال رکن* ہے، گھر کا کوئی کام اسکی *مدد کے بغیر ممکن*  نہیں۔ اور پھر چونکہ *والدین بچوں کے رول ماڈل* ہوتے ہیں اور وہ انہیں *کاپی* کرنا چاہتے ہیں تو انکی یہ خواہش بھی پوری ہو جاتی ہے۔
🔺 *سب کے سامنے اسکی تعریف کریں کہ میرا بیٹا ہر تو میرا ہیلپر ہے۔*
🔺بچے کے لئے چھوٹی سپرے والی بوتل، چھوٹا وایپر، چھوٹا ایپرن، برتن مانجھنے کے لئے کوئی مخصوص برش، صفائی کے لئے کوئی خاص کپڑا وغیرہ چلتے پھرتے خرید لیں۔
🔺 *ان چیزوں کو انکی جگہ واپس رکھنا بھی اسکے ذمے لگائیں۔ اس سے بچے میں ذمہ داری کا احساس پیدا ہوتا ہے۔*
🔺 باقاعدہ ایکٹیوٹیز کے لئے فیس بک پر ڈھیروں پیجز ہیں۔ *pinterest* پر کتنے ہی آئیڈیاز ہیں۔ وہاں سے کوئی بھی *آئیڈیا* لے لیں
🔺 *بچہ کھیل کھیل میں ہی بہت کچھ سیکھ بھی لے گا اور سکرین سے بھی دور رہے گا*
دراصل بچے کو سکرین کے آگے بٹھا دینے سے *ہمارا کام بہت آسان* ہو جاتا ہے کہ بس وہ اپنی الگ دنیا میں گم ہے اور ہم نے آرام سے اپنا کام کر لیا۔
🔺بعد میں پھر ہم ہر ایک کے سامنے روتے رہتے ہیں کہ بچہ اسکرین کے آگے سے نہیں ہٹتا۔ آپ اسکو کوئی اچھا متبادل دیں، وہ ضرور اسکرین چھوڑ دے گا۔
🔺اگر کچھ دیر اسکو *باہر کھیلنے دیا جا سکے تو بھی بہت اچھا ہے۔*
مٹی سے کھیلے، پتھر، ٹہنیاں اکٹھی کرے۔ گھر آ کر ان کو *پینٹ* کر لیں۔ *ٹہنیوں پر پھول پتے بنا کر چپکا لیں*۔
🔺چھوٹے پتھر دھو کر ان پر پینٹ کر لیں اور *بابا کو آفس کے لئے paper weight کے طور پر گفٹ* کر دیں۔ بچے کا *اعتماد* بہت بڑھ جاتا ہے ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے۔
🔺 ان تمام کاموں کے ساتھ ساتھ روزانہ،*بلا ناغہ بچوں کو کوئی نہ کوئی کتاب پڑھ کر سُنائیے*
*دینی کہانیاں* بھی سنائیں، خود سے گھڑ کر بھی سنائیں لیکن *باقاعدہ کتاب سے پڑھ کر سنانا اسلئے ضروری ہے کہ کتاب کی محبت، عزت اور عادت شروع سے ہی بچے کے دل میں ہو۔*
جب کوئی اصول بنائیں تو پھر اس پر *سختی سے عمل پیرا* ہوں۔ بچے کے *رونے پر آپ ایک بار ہتھیار ڈال* دیں گے، اگلی بار اسکو معلوم ہو گا کہ *رونے سے کام نکل سکتا ہے۔* وہ اور زیادہ ضد کرے گا جب تک کہ بات *منوا* نہ لے۔ اسکو سمجھائیں، *نرم لیکن مضبوط لہجے* میں بتائیں کہ چیز اسکو نہیں مل سکتی اور ساتھ ہی *متبادل* کے طور پر کوئی اور کام کرنے کو دیجیے۔
🔺 *اگر ایک تین یا چار سالہ بچے کے آگے آپ خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں تو جب وہ ٹین ایجر ہو گا، اس وقت کیا کیجیے گا؟* 🔺
🍄💎🍄💎❤💎🍄

Comments

Popular posts from this blog

Khudawanda Tera Banda Lyrics

پیارے جنید جمشید  ( رح) کی یاد میں ايک خوبصورت نظرانہ خالد محمود کی خوبصورت آواز میں دل کو چھو جانے والی ایک خوبصورت نعت۔۔۔ Pyare Junaid Jamshed (r.a) ki yaad mai ek khubsurat nazrana Khalid Mehmood ki khubsurat awaaz mai dil chhoo jane wali ek khubsurat naat.. <script async src="//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script> <script> (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({ google_ad_client: "ca-pub-8382512940509479", enable_page_level_ads: true }); </script> خداوندا ! تیرا بندہ ! وہ دنیا چھوڑ آیا ہوں بدن سے روح اور سانسوں کے رشتے توڑ آیا ہوں تیری دنیا میں جب میں نے ادھوری آنکھ کھولی تھی کہیں سرگم، کہیں رنگینیوں کی ایک ہولی تھی انہی کالے اجالوں میں سراپا کھو گیا تھا میں کے اپنے آپ کی نظروں سے اوجھل ہو گیا تھا میں تیری توفیق سے یا رب! جب اپنا آپ پہچانا ھواے نفس کو چھوڑا، تیرے احکام کو مانا وہ سرگم چھوڑ کر سارے، تیرے قرآن کو تھاما سہے نشتر بہت میں نے، اٹہا پھر ایک ہنگامہ کبھی تنقید کو جھیلا، کبھی...

Har Lehza Hai Momin Ki Nayi Shaan Nayi Aan lyrics

السلام عليكم و رحمة الله وبركاته How are you all? I hope you are good by the grace of almighty Allah and i am here with a beautiful ghazal by Ullama Iqbal "Mard-e Momin" in roman and urdu Har Lehza Hai Momin Ki Nayi Shan, Nayi Aan Guftar Mein, Kirdar Mein, Allah Ki Burhan! Qahhari-o-Ghaffari-o-Quddusi-o-Jabroot Ye Char Anasir Hon To Banta Hai Musalman Humsaya-e-Jibreel-e-Ameen Banda-e-Khaki Hai Iss Ka Nasheman Na Bukhara Na Badakhshan Ye Raaz Kisi Ko Nahin Maloom Ke Momin Qari Nazar Ata Hai, Haqiqat Mein Hai Quran! Qudrat Ke Maqasid Ka Ayar Uss Ke Irade Dunya Mein Bhi Meezan, Qayamat Mein Bhi Meezan Jis Se Jigar-e-Lala Mein Thandak Ho, Woh Shabnam Daryaon Ke Dil Jis Se Dehel Jaen, Woh Toofan Firat Ka Surood-e-Azali Iss Ke Shab-o-Roz Ahang Mein Yakta Sift-e-Soorah-e-Rehman Bante Hain Meri Kargah-e-Fikr Mein Anjum Le Apne Muqaddar Ke Sitare Ko Tu Pehchan! جزاكم الله خيرا كثيرا

Ye ghazi Ye Tere purasrar bande...

•○●♢ALLAMA IQBAL POETRY♢●○• •                     ○●♢كلامِ علامہ اقبال محمد♢●○• Read Allama Iqbal Poetry/Shayari in Urdu, Roman Urdu & English Translations. ☆Recited by Junaid Jamshed (r.a)☆ ☆جنيد جمشيد (رح)  نے جسے پرھا☆ °●طارق كي دعا ( اندلس كے میدانِ جنگ میں)●° یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی کیا تو نے صحرا نشینوں کو یکتا خبر میں، نظر میں، اذانِ سحر میں طلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو وہ سوز اس نے پایا انہی کے جگر میں کشادِ درِ دل سمجھتے ہیں اس کو ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میں دل مردِ مومن میں پھر زندہ کر دے وہ بجلی کہ تھی نعرہِ لا تزر میں *لا تزر سورة نوح كی آیت *26 عزائم کو سینوں میں بیدار کر دے نگاہ مسلمان کو تلوار کر دے Tariq Ki Dua (Andalus Ke Maidan-e-Jang Mein) Ye Ghazi, Ye Tere Purisrar Ba...

Rain Quotes and Barish Shayari

•●..Rain🌧⛆ is one of the most beautiful 😍phenomena of nature🌳. It serves as a blessing in hot ☉weather and holds certain attraction for people👪 of diverse tastes. It brings joy and happiness to everyone💁, especially kids 👭who make the most of rainy weather by indulging themselves in sports and fun games💃. Furthermore, it has quite an impact💪 on moods of the people. Where most people feel happiness 😍and enjoy rain, others also fell depressed ☹and gloomy. Continuous rain cuts down your social activities and restricts you to your homes🏘 and you find it hard to pass your time with nothing to do, eventually leads to boredom😏. Some people also like to enjoy rain🤗 with others and they do so by sending them messages 📩related to the rainy weather. They find several rain quotes and share them with their friends through mobile texts📱 or as status on social networks. Numerous rain quotes can be found🔎 on internet🌍 as well as in books on various quotes. You may come acr...

Tips for Acne And Oily Skin

Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa barakatuhu, How are you all? I hope you all are doing good and I am good too Alhamdulillah.. Last time I wrote about dry skin how to get rid of it and how to take care of it that I wrote with my own experience but many friends of mine have oily skin and they requested me to write about it. My Besty also has oily skin so I asked her to tell me what works for her and how she takes care of her skin so here is what she said works for her... These are few best face washes for oily skin And DIY toner for acne and oily skin •In an Empty bottle add 1/4 of water and fill the rest with green tea Refrigerate it and use after washing your face with the Cotton pad at least twice a day before sleeping and after you wake up This toner reduces inflammation reduces oil and also it calms the skin Turmeric mask for acne and oily skin •1 teaspoon full of turmeric powder •1 teaspoon full of ground oats and add water and mix into a paste you ca...