..•●Buna Fish🐟egg●•...
It's one of burmi/bangladeshi dishes. Very simple and yummy, mostly liked by the elders and grandparents 😁
I Don't think anyone have shared this dish yet so thought to share if you are a fish lover then give it a try you might like it you never know... anyways now without further delay let's get into the recipe😅
https://youtu.be/6PT-FNpDk10
As shown in video...
Add lots of sliced onions in some oil and fry them till they get golden brown then add few chopped green chillies and few pinches of salt, turmeric powder and garam masala and stir and add the boiled fish eggs and cook them for 2 mins and then sprinkle coriander leaves and tadaa the dish is ready serve with plain boild white rice😉
..•●بھنا ایگ فش●•..
یہ برمی/بنغالی پکوانوں میں سے ہے۔ بہت ہی آسان اور ذائقے دار، اکثر گھر کے بڑے اور خواتین میں پسند کیا جاتا ہے۔ جہاں تک میرا خیال ہے یہ ڈس کسی نے شئیر نہیں کیا تو میں نے سوچھا میں کردوں
اگر آپ کو مچھلی پسند ہے تو آپ اس ڈس کو آزمائیں ہو سکتا ہے کہ آپ کو پسند آجائے۔۔ خیر اب بنا مزید تاخیر کے رسیپی کی
طرف چلتے ہیں۔۔
جیسے کے فیڈیو میں دکھایا گیا ہے۔۔
ڈھیر ساری باریک کٹی پیاز کو تھوڑے تیل میں فرائ کرلیں گولڈن براون ہونے تک پھر کچھ کٹی ہری مرچ اور کچھ چھٹکیاں نمک، ہلدی اور گرم مصالحہ ڈال کر پھر ابلے ہوے مچھلی کے انڈے ڈال کے دو منٹ کیلئے پکا لیں تاکہ سب اچھے سے مکس ہوجائے پھر کٹی ہوئ دھنیاں ڈال لیں اب آپ کی ڈش تیار ہے گرم گرم سادہ ابلے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔۔
All the best!! 😙😁❤🖒

Comments
Post a Comment